Ansari prins

Add To collaction

13-Jul-2022 لیکھنی کی کہانی -

ایک روز تم مجھے تلاشو گے میری باتیں میرے قہقے تمہارے قانوں میں گونجے گے اُس دن میں کسی بات پہ تنگ نہیں کروں گا کیونکہ وہ میں اور میری آواز نہیں ہوگی دیکھنا ہر شے میں میری کمی چیخ چیخ کر بولے گی تمہیں کچھ سمجھ نہیں آۓ گا تب تم بھاگو گے میری جانب مجھے ڈھنڈنے اور جب تک پہنچو گے میرے در پہ دیکھنا منوں مٹی تلے ہونگی میں خاموش سے اُس دن تم میری باتوں کو ترسوں گے ۔🙂💔

💔🥀🖤


﹏✍︻╦̵̵͇̿̿̿̿ᵃⁿˢᵃʳⁱ ᵖʳⁱⁿˢ╤──☠

   2
0 Comments